7 جون 2012 - 19:30

نوشہرہ ميں پوليس موبائل کے قريب ريمورٹ کنٹرول بم دھماکے ميں دو پويس اہلکاروں سميت 6افراد زخمي ہوگئے.

ابنا:‌نوشہرہ کے علاقے پبي کندي ناصر ميں پوليس موبائل گشت پر تھي کہ اِسي دوران روڈ کنارے نصب ريمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹ گيا، جس سے موبائل کو شديد نقصان پہنچا جبکہ دو پوليس اہلکار شديد زخمي ہوگئے. دھماکے ميں 4راہ گير بھي زخمي ہوئے.پوليس موبائل ڈرائيور واجد،اہلکار اور ايک راہ گير کو تشويش ناک حالت کے باعث ليڈي ريڈنگ اسپتال پشاورمنتقل کرديا گيا جبکہ ديگر مقامي اسپتال ميں زير علاج ہيں. واقعہ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے تحقيقات شروع کردي گئي ہے.  .......

/169